اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 4 ستمبر کے لیے ہوں گی، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 58 منٹس پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 4 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 5 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 6 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 6 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 7 گھنٹے پہلے