اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ گئی by 93 News 54 منٹس پہلے 54 منٹس پہلے Bookmark 0 ملک میں مسلسل کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9602 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 112 ڈالر بڑھ کر 4427 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایس ایچ او کے کوارٹر سے زیرحراست ملزمان فرار، افسر کیخلاف کارروائی 10 منٹس پہلے Bookmark امریکا مختلف ممالک میں شادی کی تقریبات پر حملوں کا دنیا کو... 12 منٹس پہلے Bookmark نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں 5 پیڈل اسپورٹس کورٹس کا افتتاح 16 منٹس پہلے Bookmark اداکاری کے باعث گیارہویں کے بعد تعلیم ادھوری رہ گئی تھی: کرینہ... 18 منٹس پہلے Bookmark سندھ میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ 50 منٹس پہلے Bookmark پینٹاگون نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی 2027ء تک بڑھا... 51 منٹس پہلے