اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 ملک میں مسلسل کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9602 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 112 ڈالر بڑھ کر 4427 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 23 منٹس پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 2 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 3 گھنٹے پہلے Bookmark دھنوش کی سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیاں، سائی پلوی کی اداکاری... 3 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر کپور کا ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ 4 گھنٹے پہلے