اہم خبریں پاکستان کلفٹن میں نامعلوم شخص خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار 93 Newsستمبر 3, 2026019 views ملائشیا جانیوالے شہری کو آف لوڈ کرنے کا حکم دینے والا افسر عدالت میں طلب درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ اس کے پاس ملائشیا کا ویزا اور ریٹرن ٹکٹ موجود تھا جبکہ وکیل کے مطابق بیرون ملک جانے کی تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود شہری کو آف لوڈ کیا گیا۔