2
ملائشیا جانیوالے شہری کو آف لوڈ کرنے کا حکم دینے والا افسر عدالت میں طلب
درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ اس کے پاس ملائشیا کا ویزا اور ریٹرن ٹکٹ موجود تھا جبکہ وکیل کے مطابق بیرون ملک جانے کی تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود شہری کو آف لوڈ کیا گیا۔