ٹرمپ کا ایران کیخلاف محدود حملوں سے ’نہ جنگ نہ امن‘ کی کیفیت برقرار رکھنے کا منصوبہ: رپورٹ
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام ایسی حکمتِ عملی پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت ایران کے خلاف وقفے وقفے سے محدود فوجی حملے کیے جائیں تاہم مکمل جنگ سے گریز کیا جائے۔