روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 4 افراد ہلاک

ہم ایرانیوں کو مزید سختی سے نشانہ بنائیں گے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی معیشت، فوج و قیادت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ چکا، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ امریکا ایران کو دوبارہ نشانہ نہیں بنائے گا۔