اہم خبریںدنیا تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد 939 ہوگئی by 93 News 59 منٹس پہلے 59 منٹس پہلے Bookmark 0 نیپال میں تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد نو سو انتالیس ہوگئی۔ گلیشئر پھٹنے کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نیپالی فوج نے مزید 12 افراد کی لاشیں نکال لیں۔ 5 ہزار کے قریب افراد لاپتا ہیں۔ علاوہ ازیں جنوبی کوریا نے سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے 44 رکنی ہنگامی امدادی ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا... 13 منٹس پہلے Bookmark روسی فوج میں بھرتی51 بھارتی یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے 15 منٹس پہلے Bookmark عالیہ کامران نے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی پر تحفظات ظاہر کردیے 57 منٹس پہلے Bookmark سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے پر پاکستان... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جنگ نہیں چاہتے، کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کُن جواب دینگے: مسعود... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بشکیک میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات 2 گھنٹے پہلے