کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کا کیس، ملزم کو 10سال قید کی سزا

’اسلام تمام مذاہب سے برتر ہے‘، کرناٹک کے وزیر کے بیان پر BJP سیخ پا

بساواراج رایاریڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو لوگ اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے وہ غلط مفروضے اور رائے قائم کرتے ہیں، اسلام تمام مذاہب سے برتر ہے کیونکہ اس کی بنیاد انسانیت پر قائم ہے۔۔