اہم خبریں کھیل لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد PCB کا ہنگامی بنیادوں پر رضوان، امام کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ 93 Newsاگست 31, 2026019 views محمد عباس لارڈز پر 5 وکٹ لینے والے ساتویں پاکستانی بولر بن گئے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 36 سال کے محمد عباس کے کیرئیر کا یہ 32واں ٹیسٹ ہے، جبکہ ان کے کیریئر میں 57 اننگز میں 8واں موقع ہے، جب انہوں نے پانچ یا اس سے زائد وکٹ کی پرفارمنس پیش کی ہو۔