اہم خبریںپاکستان ڈیفنس میں جھگڑا، ڈی آئی جی ساؤتھ نے فریقین کو طلب کرلیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں جھگڑے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے فریقین کو دفتر طلب کرلیا۔ اسد رضا کے مطابق واقعے کی مکمل ویڈیو حاصل کی جارہی ہے، جھگڑے کے دونوں فریقوں کو کل اپنے دفتر طلب کیا ہے۔ اسد رضا کے مطابق جھگڑے کی ویڈیو کی فارنزک کروائی جائے گی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویڈیو میں موجود تمام اہلکاروں کا تعلق ضلع کورنگی سے ہے۔ ایس ایس پی کورنگی سے جھگڑے میں ملوث اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 8 ماہ کے دوران پنجاب کے 11 اضلاع میں 29 بچوں سے... 22 منٹس پہلے Bookmark مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا امریکی صحافیوں پر حملہ 30 منٹس پہلے Bookmark میں نے بابر سمیت دیگر کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی تھی:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈیفنس میں جھگڑے کے دوران خاتون کیساتھ نظر آنیوالے پولیس اہلکاروں کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین 2 گھنٹے پہلے Bookmark محمد عباس لارڈز پر 5 وکٹ لینے والے ساتویں پاکستانی بولر بن... 2 گھنٹے پہلے