اہم خبریںدنیا تقریب کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک، 5 زخمی by 93 News 52 منٹس پہلے 52 منٹس پہلے Bookmark 0 — تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا سوئٹزرلینڈ کے قصبے آراو میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سوئس میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، عوام کو فائرنگ کے مقام سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، ان میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش جاری ہے، جبکہ فائرنگ کے محرکات پر مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بلاول بھٹو کا پیغام ہے کہ ہم آیت نور کی فیملی کے... 10 منٹس پہلے Bookmark ترکیہ کی صدر اردوان کیخلاف اسرائیلی بیان کی شدید مذمت 14 منٹس پہلے Bookmark راجر فیڈرر ہال آف فیم میں شمولیت کی تقریب کے دوران جذباتی... 20 منٹس پہلے Bookmark پاکستان پنجابی، سندھی، بلوچ، سرائیکی اور پشتون سب کا مشترکہ ملک ہے:... 47 منٹس پہلے Bookmark انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف 60 منٹس پہلے Bookmark کامیاب ری پلانٹیشن سرجری، 5 سالہ بچے کا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا... 1 گھنٹہ پہلے