اہم خبریں پاکستان تھانہ گوجر خان کے پولیس اہلکار نے شہری کے منہ پر چپل مار دی 93 Newsاگست 30, 2026017 views پمز میں جاں بحق ہونے والا ایک بچہ لاوارث تھا، مصطفیٰ کمال پولیس کا کہنا ہے کہ 21 جون کو خاتون بچے کو جنم دے کر چھوڑ گئی تھی، بچہ 21 جون سے پمز اسپتال کی نرسری میں تھا، میتوں کی نشان دہی اور لواحقین کو سپرد کرنے کے وقت موجود بچہ لاوارث تھا۔