واہگہ اٹاری سرحد کے ذریعے 25 پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لایا گیا۔
پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام بھی سرحد پر موجود تھے، ہائی کمیشن نے وطن واپسی کے عمل میں سہولت فراہم کی۔
پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔