اہم خبریںپاکستان صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کیلئے مزید 50 بسیں خرید لیں by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کےلیے مزید 50 بسیں خرید لیں۔ ٹرانس پشاور کے اعلامیے کے مطابق 50 بسیں 2 ارب 14 کروڑ روپے کی خریدی گئی ہیں جبکہ کمپنی نے 2 بسیں تحفے کے طور پر بھی دی ہیں۔ ٹرانس پشاور کے مطابق تمام نئی بسیں پہنچنے کے بعد بی آر ٹی پشاور کی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوجائے گی۔ ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کی موجودہ 244 بسوں میں سے 5 بسیں خواتین کےلیے مختص ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز میں جاں بحق ہونے والا ایک بچہ لاوارث تھا، مصطفیٰ کمال 3 منٹس پہلے Bookmark سوشل میڈیا انفلوئنسر کو اغوا اور تشدد کے بعد زندہ جلادیا گیا 13 منٹس پہلے Bookmark پی ایچ ایف ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی 11ویں پوزیشن... 18 منٹس پہلے Bookmark لارڈز ٹیسٹ، تیسرا دن، انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 177 رنز بنالیے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چیکنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں ٹارگٹ کلر ہلاک،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سی سی ٹی وی سے عملے کی بچوں کو بچانے کی کوششیں... 2 گھنٹے پہلے