اہم خبریںپاکستان صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کیلئے مزید 50 بسیں خرید لیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کےلیے مزید 50 بسیں خرید لیں۔ ٹرانس پشاور کے اعلامیے کے مطابق 50 بسیں 2 ارب 14 کروڑ روپے کی خریدی گئی ہیں جبکہ کمپنی نے 2 بسیں تحفے کے طور پر بھی دی ہیں۔ ٹرانس پشاور کے مطابق تمام نئی بسیں پہنچنے کے بعد بی آر ٹی پشاور کی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوجائے گی۔ ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کی موجودہ 244 بسوں میں سے 5 بسیں خواتین کےلیے مختص ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 45 منٹس پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 3 گھنٹے پہلے