اہم خبریںپاکستان مراد سعید نے ہرجانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا by 93 News 43 منٹس پہلے 43 منٹس پہلے Bookmark 2 مراد سعید—فائل فوٹو مراد سعید نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے ہرجانے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مراد سعید نے اپیل میں احسن اقبال کا 25 لاکھ روپے کے ہرجانے کا ڈگری شدہ دعویٰ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اسلام آباد نے مراد سعید کو احسن اقبال کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران جنگ کے معاشی اثرات، مہنگائی سے عام شہری شدید متاثر 47 سیکنڈز پہلے Bookmark مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے... 20 منٹس پہلے Bookmark خاتون رکنِ کانگریس کا ایران جنگ پر امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ... 46 منٹس پہلے Bookmark عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر سامان لیکر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چائلڈ لیبر پر پابندی کے باوجود 50 لاکھ بچے کام کرنے پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کیسے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ تاپسی پنو نے بتا دیا 2 گھنٹے پہلے