انٹرٹینمنٹاہم خبریں مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 2 مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس—فائل فوٹو معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے سبب 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فخر عباس کا گزشتہ رات لاہور کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ان کی عمر 50 برس تھی۔ ڈاکٹر فخر عباس کو نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی قصبے فاروق آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ڈاکٹر فخر عباس کی نظم ’یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت ہے‘ بہت مقبول ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اہلیہ حج پر کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا 11 منٹس پہلے Bookmark آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان 13 منٹس پہلے Bookmark بس کی ٹکر سے 4 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور کی درخواستِ ضمانت... 25 منٹس پہلے Bookmark دنیا کے سب سے کم عمر بادشاہ 34 برس کی عمر میں... 29 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال ایم سی ایچ کے احاطے میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا... 54 منٹس پہلے Bookmark 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو 25 سال قید کی... 1 گھنٹہ پہلے