اہم خبریںپاکستان بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقع by 93 News 40 منٹس پہلے 40 منٹس پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو بھارتی جیلوں میں قید تقریباً 2 درجن پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں سے تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدی آج وطن واپس پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدیوں کو واہگہ اٹاری سرحد پر لائیں گے۔ اس موقع پر بھارتی حکام ان قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز اسپتال اتوار کو معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ 2 منٹس پہلے Bookmark سربراہ آر ایس ایس کی تقریر سے قبل تنظیم کے خلاف احتجاج 10 منٹس پہلے Bookmark مائیک ہیسن کو انگلینڈ طلب کر لیا گیا 32 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کیلئے سیاسی و عسکری چیلنج... 51 منٹس پہلے Bookmark ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 6... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جنگ چھٹے ماہ میں داخل، ایران کا دشمنوں کو ’سرپرائزز‘ دینے کا... 2 گھنٹے پہلے