نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 626 ہو گئیں

ایران کے سپریم لیڈر کی صدر کو افراط زر میں کمی کی ہدایت

امریکا کی جانب سے مسلط معاشی جنگ سے نمٹنے کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔