روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایران کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔
سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور لاریجانی دور میں ایسی آوازیں محض معمولی اہمیت رکھتی تھیں۔