اہم خبریںدنیا زیلنسکی کا روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملوں کا حکم by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنی فوج کو روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا واضح ہدف ہے اور ہم اسے ہر صورت پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ روس کے حملوں کے خلاف اپنے ہتھیاروں کو موثر بنانا ہے۔ یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ بنیادی ہدف شاہد ڈرونز کے خلاف اپنے دفاع کو مضبوط اور روس پر حملوں کی شدت میں اضافہ کرنا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 4 گھنٹے پہلے