امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا،امریکی صدر

امریکی صدر ٹر مپ نے کہا ہے کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

معاہدہ سے امریکا کے تیل کے ذخائر دگنا سے بھی زیادہ ہوجائیں گے۔

وینزویلا سے معاہدے کے نتیجے میں امریکا میں تیل کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔