اہم خبریں دنیا ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی اماراتی برانچز پر پابندی کا منصوبہ 93 Newsاگست 28, 2026022 views ایران کے سپریم لیڈر کی صدر کو افراط زر میں کمی کی ہدایت امریکا کی جانب سے مسلط معاشی جنگ سے نمٹنے کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔