اہم خبریںپاکستان میرے لیے وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، قصور بنتا ہے تو وزارت قربان کردوں گا، مصطفیٰ کمال by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 سید مصطفیٰ کمال(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میرے لیے عہدہ یا وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، اگر کوئی قصور بنتا ہے تو میں وزارت قربان کردوں گا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 80 مریضوں کو اسی فلور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔ وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ جو ملوث ہیں ان کا انجام چاہتا ہوں۔ایک ہی کمیٹی بنی ہے، اس کے علاوہ پمز کی اپنی کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لارڈز ٹیسٹ، پہلی اننگز میں انگلینڈ 290 پر آل آؤٹ 5 منٹس پہلے Bookmark کورنگی 6 میں قدیم درخت کاٹنے میں سرکاری محکموں کی گاڑیاں بھی... 27 منٹس پہلے Bookmark امریکی پابندیاں لاکھوں شہریوں کی صحت کو سنگین خطرے میں ڈال رہی... 30 منٹس پہلے Bookmark جنوبی افریقا کو شکست، پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی 45 منٹس پہلے Bookmark ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اوپننگ بیٹر امام الحق فٹنس مسائل سے دوچار 1 گھنٹہ پہلے