اہم خبریںپاکستان حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 1 حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا، کہا پمز سانحہ پر پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری بیٹی کو وارڈ کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کو پمز نے 2005 میں غلط دوا دی تھی، یہ سانحہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے۔ مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ وزیر صحت کو فوری طور پر استعفا دینا چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 منٹس پہلے Bookmark نیپال:تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 469 ہو گئیں 6 منٹس پہلے Bookmark لاس اینجلس ایئر پورٹ پر بوئنگ کارگو طیارہ آگ کی لپیٹ میں... 46 منٹس پہلے Bookmark پاکستان سفارتخانہ ویانا کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسلام آباد کا پولی کلینک اسپتال بھی فائر سیفٹی سے محروم 2 گھنٹے پہلے