سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اندھیرے میں طاقتور بجلی کڑکنے سے مکہ ٹاور میلوں دور سے واضح دکھائی دیا۔

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش اور بجلی کڑکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔