اہم خبریںدنیا روسی و امریکی انٹیلی جنس سربراہان کی ملاقات کی تصدیق by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 دائیں جانب سرگئی ناریشکن اور بائیں جانب جان ریٹکلف—فائل فوٹوز روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جان ریٹکلف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔ سرگئی ناریشکن نے بتایا کہ ملاقات کے دوران انٹیلی جنس سروس سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جنوبی کوریا کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت ہماری سلامتی کیلئے خطرہ ہے:... 59 سیکنڈز پہلے Bookmark پمز آتشزدگی پر شوبز شخصیات برہم، ذمے داروں کے احتساب کا مطالبہ 20 منٹس پہلے Bookmark حکومت عوام کے ریلیف کیلئے اپنی عیاشیوں و ترقیاتی فنڈز میں کٹ... 34 منٹس پہلے Bookmark گائرو کاپٹر کیبل کار کے تار سے ٹکرا کر تباہ، 2 افراد... 40 منٹس پہلے Bookmark یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی 42 منٹس پہلے Bookmark انوپم کھیر کا کرن سے شادی کے 41 سال مکمل ہونے پر... 59 منٹس پہلے