اہم خبریں پاکستان نصیر آباد میں سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ 93 Newsاگست 27, 2026019 views فائل فوٹو نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ کیا ہے۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔