اہم خبریںدنیا او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج ہوگا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔ بدھ کو سینئر آفیشلز میٹنگ میں قرارداد کے مسودے کو حتمی شکل دی گئی، پاکستان کی نمائندگی مستقل سفیر سید فواد شیر نے کی۔ دوسری جانب او آئی سی کے نئے سیکریٹری جنرل کی نامزدگی کا فیصلہ بھی آج متوقع ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی، بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی 23 منٹس پہلے Bookmark امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی 32 منٹس پہلے Bookmark نصیر آباد میں سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پمز اسپتال سانحے کی وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق فوری، جامع تحقیقات... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی پابندیاں ریاستی اور معاشی دہشتگردی ہیں، عباس عراقچی 2 گھنٹے پہلے