ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہُرمُز کے ’عمان کوریڈور‘ سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔
تہران سے ایرانی نیوز ایجنسی فارس کے مطابق ایچ اے اے این اے (ہانا) نامی یہ بھارتی آئل ٹینکر آبنائے کے جنوبی حصے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا، جسے وارننگ دینے کے بعد روک لیا گیا۔
ایرانی نیوز ایجنسی نے لکھا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہُرمُز کے جنوبی راستے سے کوئی جہاز نہیں گزرا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.