اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی میں احسن رضا کی اپنی ہی جماعت کے ارکان پر تنقید by 93 News 59 منٹس پہلے 59 منٹس پہلے Bookmark 0 احسن رضا خان، تصویر فیس بک پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا خان نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کو ہدف تنقید بنا لیا۔ احسن رضا نے کہا کہ یہ کتنی بدنصیبی کی بات ہے کہ ایک ہی سوال سب اراکین اسمبلی نے کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی رائٹر ہے، جو ایک ہی سوال ان اراکین کو لکھ کر دے دیتا ہے، پنجاب میں بہت بڑے مسائل ہیں، لیکن سب نے ایک ہی سوال کیا ہوا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں،... 12 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کو آمر اور بدمعاش کہنے پر معافی نہیں مانگوں گا، سربراہ... 18 منٹس پہلے Bookmark سی آئی اے سربراہ جان ریٹ کلیف اچانک ماسکو پہنچ گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندی کا شیڈول تبدیل 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی سول جوہری ڈیل کانگریس کو بھیج دی 2 گھنٹے پہلے Bookmark عید میلادالنبیﷺ سے متعلق ٹریفک پلان تیار، ایم اے جناح روڈ عام... 3 گھنٹے پہلے