اہم خبریںدنیا امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ by 93 News 48 منٹس پہلے 48 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت 30 سے 33 ملین ڈالر تھی۔ حادثہ کینٹاکی میں فورٹ کیمبل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ طیارے میں چار اہلکار سوار تھے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار اس طیارے کا ملبہ جنگل میں تلاش کرلیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، روسی میڈیا 2 منٹس پہلے Bookmark جشن میلاد النبی ﷺ عقیدت و مذہبی جذبے کیساتھ آج منایا جارہا... 47 منٹس پہلے Bookmark ظلم کے مقابلے میں عدل کا نظام رسول اللہﷺ کی تعلیم ہے،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فی الحال امریکا کے ایران پر حملے متوقع نہیں، امریکی نیوز ویب... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے،کاظم 2 گھنٹے پہلے