اہم خبریں پاکستان رواں ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ کردیا گیا 93 Newsاگست 25, 2026014 views ظلم کے مقابلے میں عدل کا نظام رسول اللہﷺ کی تعلیم ہے، فضل الرحمان جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کے لیے مضبوط ادارے ناگزیر ہیں، تاہم کسی ادارے کو اپنے دائرۂ اختیار سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔