اہم خبریںکاروبار پی ایس ایکس 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند by 93 News 46 منٹس پہلے 46 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کاروں کی توجہ ایران امریکا کشیدگی پر مرکوز رہی۔ شیئر بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 198 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 892 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہيں، شیری رحمان 17 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ... 21 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی نجی اسپتال منتقلی، عظمیٰ خان کی توہین... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark منشیات اسمگلنگ، سابق بھارتی ایئر ہوسٹس گرفتار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، ٹیم کا لندن میں پہلا پریکٹس سیشن، بابر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark زندگی کا سب سے بڑا چیک اس فلم سے ملا جو سب... 2 گھنٹے پہلے