47 برس بعد شام دہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالی ریاستوں کی فہرست سے خارج

دشمن جوابی کارروائی کیلئے تیار رہے: ایرانی وزیرِ معیشت کی امریکا کو دھمکی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لے رہا کیونکہ واشنگٹن کی اپنی اقتصادی صورتحال ایسی نہیں کہ وہ دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات مزید محدود کر سکے۔