اہم خبریںدنیا عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز ناکارہ ہوگیا by 93 News 37 منٹس پہلے 37 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ ہوا ہے جس سے جہاز ناکارہ ہوگیا۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے مطابق حملے میں جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا ہے جبکہ عملہ محفوظ رہا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد فوری کسی ماحولیاتی نقصان یا تیل کے رساؤ کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیلڈ مارشل کا دورۂ تہران، ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں 36 منٹس پہلے Bookmark حکومت کو خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی، طارق فضل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سیاسی سمجھوتے کو ترجیح دے کر مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ اور قالیباف کے درمیان لفظی جنگ 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈاکٹر فیصل نے عدالتی حکم کے منافی کوئی بات نہیں کی، سلمان... 3 گھنٹے پہلے