کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہے۔