اہم خبریںپاکستان ایک شخص نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو ضلع خیبر میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 2 بھائیوں اور ایک بھابھی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ باڑہ منتقلْ کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران پر مسلط کی گئی جنگ نے نئی جغرافیائی و سیاسی بیداری... 35 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی ربی کا فلسطینیوں کے وجود سے انکار 42 منٹس پہلے Bookmark بھارتی لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کی اقلیتوں کے حق میں آواز،... 46 منٹس پہلے Bookmark فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark محسن نقوی کی اے سی سی کے نو منتخب نائب صدر اور... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی شہریت سے انکار پر سلمیٰ آغا کو تنقید کا سامنا 2 گھنٹے پہلے