اہم خبریںدنیا برطانیہ، ٹریفک حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ کلیولینڈ پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حنا جاوید کا معاملہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، اپنا مسئلہ... 28 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ راہ کی معمولی رکاوٹ ہے، ٹرمپ 30 منٹس پہلے Bookmark صبا پٹودی نے کرینہ کے امید سے ہونے کی افواہوں کی تردید... 38 منٹس پہلے Bookmark حنیف عباسی کا وزیراعظم کی ہدایت پر 2 ٹرینیں بحال کرنے کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ششی سنہا نے سنیتا آہوجا کے دعوے کی تردید کردی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ٹی آئی والے ہمدردی کارڈ کھیلنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری 2 گھنٹے پہلے