اہم خبریںدنیا ایران کے پاس فوج، پولیس کی تنخواہوں کیلئے رقم نہیں، ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس فوجیوں اور پولیس کو تنخواہ دینے کے لیے رقم نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران میں افراط زر ساڑھے تین سو فیصد ہے، ایرانی حکومت کے پاس رقم نہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ڈیل تو کرنا چاہیں گے مگر وہ درست ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے ایران کے اگلے اقدامات تک انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنانے کا اشارہ دیدیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark چینی کی درآمد، برآمد کا نقصان پاکستانیوں کو بھرنا پڑ رہا ہے،... 4 منٹس پہلے Bookmark عالمی برادری پابندیوں کی حمایت کرے، امریکا 6 منٹس پہلے Bookmark پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن لانےکی پوزیشن میں ہے، سینیٹر کوری بُوکر 42 منٹس پہلے Bookmark 5 ماہ پہلے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی شرط ناکام ہوئی، عباس... 44 منٹس پہلے Bookmark ڈیل اور رابطوں کی تمام افواہیں کل رات دم توڑ گئیں، شفیع... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد اسکولوں کے اوقات کار... 2 گھنٹے پہلے