اہم خبریں پاکستان وزیرِ اعظم کی 26 اگست کو عام تعطیل کی منظوری 93 Newsاگست 21, 2026012 views حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔