عراق سے ڈی پورٹ تین مسافروں کو ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ امیگریشن ریکارڈ میں مسافروں کی بیرون ملک روانگی موجود نہیں۔ ایجنٹ نے تینوں مسافروں کو غیر قانونی طریقے سے عراق بھجوایا۔
ایف آئی اے کے مطابق عراق پہنچنے پر تینوں مسافروں کو گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا گیا۔
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافروں کا تعلق کرم، باجوڑ اور نارووال سے ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.