اہم خبریںکاروبار ملکی و عالمی بازار میں سونے کی قیمت برقرار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، بھاؤ گزشتہ روز پر ہی برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے پر ہی موجود ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے پر برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی حصص بازار میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سونے کی قیمت 4150 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روس کے ساتھ مسلح تنازع میں الجھنے کا خطرہ بڑھ گیا: سربراہ... 4 منٹس پہلے Bookmark قندیل بلوچ پر بنی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026ء کا... 22 منٹس پہلے Bookmark پٹھوں کی بہتری کیلئے انڈے کب کھائے جائیں؟ 25 منٹس پہلے Bookmark ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر آپریشن بحال 57 منٹس پہلے Bookmark اداکاری کو سنجیدگی سے نہ لینے سے میرا فلمی کیریئر ختم ہو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی 2 گھنٹے پہلے