اہم خبریںدنیا شدید بارشیں، حادثات میں 10 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 —فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا چین کے جنوب مغربی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث 21,784 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ صوبہ سیچوان میں بارش کے باعث مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ گوانگشی کے علاقے میں تعمیراتی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 5 افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روس کے ساتھ مسلح تنازع میں الجھنے کا خطرہ بڑھ گیا: سربراہ... 6 منٹس پہلے Bookmark قندیل بلوچ پر بنی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026ء کا... 24 منٹس پہلے Bookmark پٹھوں کی بہتری کیلئے انڈے کب کھائے جائیں؟ 27 منٹس پہلے Bookmark ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر آپریشن بحال 59 منٹس پہلے Bookmark ملکی و عالمی بازار میں سونے کی قیمت برقرار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اداکاری کو سنجیدگی سے نہ لینے سے میرا فلمی کیریئر ختم ہو... 1 گھنٹہ پہلے