اہم خبریں پاکستان انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہائی وے پولیس کے 8 اہلکار بازیاب، ایس ایس پی 93 Newsاگست 19, 202606 views فائل فوٹو راولا کوٹ میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہونے والے ہائی وے پولیس کے 8 اہلکاروں کو بازیاب کروالیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے اہلکاروں کو اغوا کیا گیا تھا۔