متحدہ عرب امارات میں میزائل خطرے پر عوامی الرٹ جاری کیا گیا۔ کئی ماہ بعد یو اے ای میں میزائل حملے کے خطرے پر عوامی الرٹ جاری کیا گیا۔
الرٹ کے مطابق شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے اور کھڑکیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی۔ عوامی الرٹ کے 15 منٹ بعد دوسرا الرٹ جاری کیا گیا۔
دوسرے الرٹ میں صورتحال محفوظ قرار دینے کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی گئی۔
متحدہ عرب امارات میں 15 منٹ میں دو عوامی الرٹ جاری کیے گئے۔ کئی ماہ بعد یواے ای میں میزائل حملے کے خطرے پر عوامی الرٹ جاری کیا گیا۔