یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی ملیشیا کے خلاف 133 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
ترجمان کے بیان کے مطابق حوثی ملیشیا کے اسلحے کے ذخائر، ایک جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز اور متعدد گاڑیوں کو راکٹ لانچرز، توپ خانے اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
یمنی سرکاری فوج نے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر کیے گئے حملوں کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.