اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر کے اشتعال انگیز بیان پر ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا منہ توڑ جواب

بھارت: ’آسیب‘ کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سرکاری بورڈنگ اسکول میں 4 طالبات اچانک بے قابو ہوکر رونے اور بعد ازاں غیر معمولی طور پر ہنسنے لگیں جس کے بعد یہ افواہ پھیل گئی کہ ان طالبات پر آسیب کا سایہ ہے۔