امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر (Hayden Panettiere)  36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کے نمائندے نے کی ہے۔

ہیڈن پنیٹیئر اور اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ (MichelleTrachtenberg) نے 2005ء کی معروف ڈزنی فلم ’آئس پرنسس‘ میں ایک ساتھ اداکاری کی تھی۔

اس سے قبل اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ گزشتہ سال فروری میں 39 برس کی عمر میں انتقال کر چکی ہیں۔

ہیڈن پنیٹیئر امریکی ٹی وی سیریز کے علاوہ مختلف فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

اداکارہ کے مداح ان کی بے وقت موت پر افسردہ ہیں۔